برطانوی گلوکارہ نے ٹک ٹاک کیلئے گانے سے انکار کی وجہ بتا دی

برطانوی گلوکارہ نے ٹک ٹاک کیلئے گانے سے انکار کی وجہ بتا دی

ایوارڈ یافتہ برطانوی گلوکارہ ایڈیلے نے ٹک ٹاک کیلئے گانا نہ گانے کی وجہ بتادی ہے

لندن(شوبز ڈیسک)ایڈیلے سے ایک انٹرویو میں پوچھا گیا کہ وہ ٹک ٹاک کیلئے کیوں نہیں گاتیں کیونکہ ہم چاہتے ہیں کہ 14 سالہ بچوں کو بھی پتا ہو کہ ایڈیلے کون ہیں؟’گلوکارہ نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ‘ ان سب بچوں کے پاس ماں ہے بجائے 14 سالہ بچوں میں مقبول ہونے کے ، وہ ان لوگوں کیلئے کام کریں گی جو ان کی عمر کے ہیں،وہ نہیں چاہتیں کہ بچے ان کے البم سنیں، کیونکہ یہ گہرے جذبات ابھی انہیں سمجھ نہیں آئینگے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں