کومل عزیز نے پالتو کتے کے رنگ سے ملتے جلتے کپڑے پہن لئے

کومل عزیز نے پالتو کتے کے رنگ سے ملتے جلتے کپڑے پہن لئے

اداکارہ کومل عزیز نے پالتو کتے کیساتھ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جس وہ نہایت خوش نظر آ رہی ہیں

لاہور(شوبزڈیسک)تصویر میں اُنہوں نے اپنا پسندیدہ پالتو کتا بھی اپنے ساتھ بٹھایا ہوا ہے جبکہ کومل عزیز کے پالتو کتے کا رنگ سیاہ اور سفید ہے جبکہ کومل عزیز نے بھی سیاہ اور سفید رنگ زیب تن کیا ہوا ہے ۔انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ ’’ہم دونوں جڑواں لگ رہے ہیں‘‘۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں