حقیقی زندگی میں کافی شرمیلا ہوں:شاہ رخ خان

حقیقی زندگی میں کافی شرمیلا ہوں:شاہ رخ خان

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی حقیقی زندگی میں کافی شرمیلے ہیں

ممبئی (آئی این پی)شاہ رخ خان نے انٹرویو کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہاکہ وہ اپنی حقیقی زندگی میں اتنے رومانٹک نہیں ہیں بلکہ وہ کافی شرمیلے ہیں ایسی باتیں کرنے کے لیے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کا خیال ہے کہ وہ کافی مزاحیہ انسان ہیں وہ کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لا سکتے ہیں، کسی کو بھی ہنسا سکتے ہیں تو ان کی کمپنی اچھی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں