انسٹا گرام پر 30 کروڑ فالوورز ، کائیلی جینر پہلی خاتون

 انسٹا گرام پر 30 کروڑ  فالوورز ، کائیلی جینر پہلی خاتون

لاس اینجلس (آئی این پی)امریکی سوشل میڈیا سٹار، بزنس ویمن اور ماڈل کائیلی جینر انسٹاگرام پر 30 کروڑ فالوورز حاصل کرنے والی پہلی خاتون بن گئیں۔

 انسٹا گرام پر سب سے زیادہ فالوورز رحاصل کرنے والی شخصیت کی بات کی جائے تو اس فہرست میں پرتگال سے تعلق رکھنے والے فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو سب سے آگے ہیں جن کے فالوورز کی تعداد 38 کروڑ سے زائد ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں