اداکارہ صاحبہ عید ٹیلی فلم ‘کانپیں ٹانگ رہی ہیں’ میں کاسٹ

اداکارہ صاحبہ عید ٹیلی فلم ‘کانپیں  ٹانگ رہی ہیں’ میں کاسٹ

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ صاحبہ کو عید ٹیلی فلم ‘کانپیں ٹانگ رہی ہیں’ میں کاسٹ کرلیا گیا ہے ۔صاحبہ نے اپنے نئے پراجیکٹ کے حوالے سے انسٹاگرام پر بتایا، اداکارہ نے جو تصویر شیئر کی اس میں انہیں ‘کانپیں ٹانگ رہی ہیں’ کا سکرپٹ پکڑے دیکھا جاسکتا ہے ۔یہ ٹیلی فلم ممکنہ طور پر عید کے موقع پر نجی ٹی وی چینل پر نشر کی جائے گی، اس ٹیلی فلم کو منصور احمد خان نے تحریر کیا ہے ۔

لاہور اداکارہ صاحبہ کو عید ٹیلی فلم ‘کانپیں ٹانگ رہی ہیں’ میں کاسٹ کرلیا گیا ہے ۔صاحبہ نے اپنے نئے پراجیکٹ کے حوالے سے انسٹاگرام پر بتایا، اداکارہ نے جو تصویر شیئر کی اس میں انہیں ‘کانپیں ٹانگ رہی ہیں’ کا سکرپٹ پکڑے دیکھا جاسکتا ہے ۔یہ ٹیلی فلم ممکنہ طور پر عید کے موقع پر نجی ٹی وی چینل پر نشر کی جائے گی، اس ٹیلی فلم کو منصور احمد خان نے تحریر کیا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں