سابق شوہر عمر فاروق کیخلاف سازش کی،صوفیہ مرزا کا اعتراف

سابق شوہر عمر فاروق کیخلاف  سازش کی،صوفیہ مرزا کا اعتراف

لاہور (آئی این پی) اداکارہ صوفیہ مرزا نے قانونی کاغذات میں سابق شوہر عمر فاروق کیخلاف سازش کا اعتراف جرم کر لیا۔صوفیہ مرزا نے نے قانونی کاغذات میں اعتراف جرم کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

 سابق شوہرعمر فاروق کے دبئی کے اپارٹمنٹ میں ڈاکہ ڈالنے کی سازش کی، ڈاکہ ڈالنے میں گھریلو ملازمہ اور ایک سہیلی شامل تھی۔اداکارہ نے نصف ملین درہم نقد، جیولری، لاکھوں درہم کی گھڑیاں چرانے کی سازش کا بھی اعتراف کیا۔صوفیہ مرزا نے اعتراف جرم میں مزید کہا کہ سازش ناکام ہونے پر خود کو زخمی کرلیا، خود پر شبہ ہونے سے بچنے کیلئے اپنا منصوبہ تبدیل کرنا پڑا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...