ڈپریشن کا شکار ہوئی تو لگا کسی نے جادو کردیا ہے :یشما گل

ڈپریشن کا شکار ہوئی تو لگا کسی  نے جادو کردیا ہے :یشما گل

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ یشما گل کا کہنا ہے کہ 20 سال کی عمر میں جب انہیں ڈپریشن تھا تو انہیں لگتا تھا کہ کسی نے ان پر جادو کردیا ہے۔۔

 یہاں تک کہ انہوں نے خودکشی کرنے کا بھی سوچا تھا۔اداکارہ نے یوٹیوبر کو ایک انٹرویو میں کہا کہ آج کل کے دور میں عمر سے زیادہ ذمہ داریاں ڈال دی جاتی ہیں، جس کی وجہ سے دماغی صحت پر بوجھ پڑتا ہے ۔ یشما گل نے کہا کہ میں نے ڈپریشن پر اپنا روحانی علاج کرنے کی بھی کوشش کی لیکن آخر میں ڈاکٹر کی دی ہوئی ادویات کا ہی استعمال کیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں