حمائمہ ملک زندگی کے تجربات یوٹیوب پرمداحوں کیساتھ شیئرکریں گی

حمائمہ ملک زندگی کے تجربات  یوٹیوب پرمداحوں کیساتھ شیئرکریں گی

لاہور (شوبزڈیسک) اداکارہ حمائمہ ملک نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی زندگی کی ذاتی کہانیوں۔۔۔

 پہلوں اور تجربات کو مداحوں کیساتھ شیئر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وہ اپنے بھائی فیروز خان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے یوٹیوب چینل کے ذریعے مداحوں کیساتھ اپنی زندگی کے تجربات کو شیئرکریں گی۔ وہ اپنی زندگی کے ان پہلوں سے پردہ اٹھائیں گی کہ جو ان کے چاہنے والے جاننا چاہتے ہیں۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں