شادی کا فیصلہ کرلیا ہے:عائشہ عمر

شادی کا فیصلہ کرلیا ہے:عائشہ عمر

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ عائشہ عمر نے حال ہی میں اپنی کالر بو ن کی پیچیدہ سرجری کروائی ہے جو 8 برس قبل ایک کار حادثے میں ٹوٹ گئی تھی۔

سرجری سے قبل اداکارہ نے ایک انٹرویو ریکارڈ کروایا تھا، جو حال ہی میں نشر کیا گیا ہے۔ اس انٹرویو کے دوران اداکارہ نے اپنے خوفناک حادثے کی تفصیلات بتائیں ۔اداکارہ نے دوران انٹرویو بتایا کہ اب شادی کا فیصلہ کرلیا ہے اس لیے سرجری کروا رہی ہوں تاکہ شادی کے بعد اپنے بچوں کو گود میں اُٹھا سکوں۔اداکارہ نے بتایا کہ ابھی میں بامشکل ڈیڑھ سے 2 کلو وزن ہی اُٹھا سکتی ہوں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں