پریانکا چوپڑا کو اپنی کزن پرینیتی چوپڑا کی فلم ‘‘چمکیلا’’ بھا گئی

 پریانکا چوپڑا کو اپنی کزن پرینیتی  چوپڑا کی فلم ‘‘چمکیلا’’ بھا گئی

ممبئی (شوبزڈیسک ) ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و گلوکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی کزن، اداکارہ و گلوکارہ پرینیتی چوپڑا کی فلم ‘‘چمکیلا’ ’کی تعریف کی ہے ۔

یہ پہلی بار ہوا ہے کہ ایک ہی انڈسٹری میں کام کرتے ہوئے پریانکا چوپڑا نے اپنی کزن پرینیتی کے کام کی تعریف کی اور انہیں سراہا ہے ۔پریانکا چوپڑا نے اپنی انسٹاگرام سٹوری پر لکھا ہے کہ ‘ مبارک ہو امتیاز علی سر، دلجیت، ٹیشا اور مکمل ٹیم، یہ بہت اچھی فلم ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں