سادہ چیزوں میں رومانس مجھے متاثر کرتا:صنم جنگ

سادہ چیزوں میں رومانس مجھے متاثر کرتا:صنم جنگ

کراچی(شوبزڈیسک)امریکہ منتقل ہونے والی معروف اداکارہ صنم جنگ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ویسے تو اپنی محبت کے اظہار کے بہت سے طریقے ہوتے ہیں اور۔۔۔

 ان کی محبت کی تعریف ان کے شوہر قسام کے لیے بہت مختلف ہے۔ جب ان کے شوہر گھر کی صفائی کرتے ہیں تو یہ ان کے لیے رومانس ہوتا ہے۔ وہ پھولوں اور چاکلیٹ رومانس سے محبت کرتی ہے لیکن سادہ چیزوں میں انہیں رومانس زیادہ متاثر کرتا ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں