ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنالیا

ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنالیا

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ ہانیہ عامر نے سائیکل کے بعد اب سکوٹر چلانے کو اپنی زندگی کا اگلا ہدف قرار دیتے ہوئے سکوٹر چلاتے ہوئے ویڈیو جاری کردی۔

اداکارہ کی ایک نئی ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بنائی ہے جس میں وہ سکوٹر چلانا سیکھ رہی ہیں۔مذکورہ ویڈیو میں اداکارہ نے پہلے کہا کہ آپ کو یاد ہوگا ایک پرانی ویڈیو میں کہا تھا کہ میں نے سائیکل چلانی سیکھی ہے تو اب مجھے یہ شوق ہورہا تھا کہ اب موٹر بائیک چلانا سیکھوں تو ایوی نے ایک سکوٹر بھیجی ہے جو میں چلاؤں گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں