میرا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہوجاتا تو کئی گھر ٹوٹ جاتے : متھیرا

 میرا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہوجاتا تو کئی گھر ٹوٹ جاتے : متھیرا

لاہور(شوبزڈیسک)اداکارہ و میزبان متھیرا نے انکشاف کیا ہے کہا کہ اگر اُن کا اکاؤنٹ ہیک ہوجاتا تو کئی گھروں میں طلاقیں ہوجاتیں۔

اپنی بہن کے ساتھ نجی چینل کے پروگرام میں شرکت کی اور بتایا کہ اُن کے انسٹاگرام اکاؤنٹ میں بہت سارے لوگوں کے راز پوشیدہ ہیں۔ بیشتر مردوں کے انباکس میں پیغامات آئے ہوئے ہیں۔ اگر میرا انسٹاگرام کا اکاؤنٹ ہیک ہوجاتا اور اُس کی بات چیت سامنے آتی تو کئی گھر اجڑ جاتے اور شادیاں ٹوٹ جاتیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں