فلم ڈیڈ پول کے اداکار ابوظہبی کے ‘‘یاس آئی لینڈ’’ کے چیف آفیسر مقرر

فلم ڈیڈ پول کے اداکار ابوظہبی کے ‘‘یاس آئی لینڈ’’ کے چیف آفیسر مقرر

ابوظہبی (شوبزڈیسک)معروف ہالی ووڈ فلم ڈیڈ پول سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے ہالی ووڈ اداکار ریان رینالڈس کو۔۔

 ابوظہبی کے یاس آئی لینڈ کا چیف آفیسر مقرر کردیا گیا۔ہالی ووڈ اداکار، ڈائریکٹر اور ویلش فٹبال کلب کے مالک نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا کہ وہ ابوظہبی کے یاس آئی لینڈ پر سکائی ڈائیونگ کرتے نظر آرہے ہیں۔ویڈیو میں ریان رینالڈس بتایا کہ انہیں یاس آئی لینڈ کی بطور چیف آفیسر ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں