پشپا پانڈے از بیک، ہما قریشی کی جولی ایل ایل بی 3 میں واپسی

پشپا پانڈے از بیک، ہما قریشی کی جولی ایل ایل بی 3 میں واپسی

کراچی(شوبزڈیسک)اداکارہ اور ماڈل ہما قریشی نے اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کورٹ روم کامیڈی فلم جولی ایل ایل بی3 میں دھماکے دار انٹری کا اعلان کرکے فلم بینوں کو خوش کردیا۔

انسٹاگرام پر ہما قریشی نے چند ان دیکھی تصاویر پر مشتمل پوسٹ جاری کی جس کے ساتھ منسلک کیپشن میں انہوں نے فلم جولی ایل ایل بی 3 میں اپنی موجودگی کا اشارہ دیا۔اداکارہ نے اپنے مداحوں کو بڑی خبر سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ وہ کورٹ روم کامیڈی فلم جولی ایل ایل بی 3 میں پشپا پانڈے کے کردار کو دوبارہ ادا کرنے والی ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں