ازلان اور وریشہ نے اپنی بیٹی کی منہ دکھائی کردی

 ازلان اور وریشہ نے اپنی  بیٹی کی منہ دکھائی کردی

کراچی (شوبزڈیسک) نومبر 2023 میں اپنے پہلے بچے کا اس دنیا میں استقبال کرنے والا جوڑا یوٹیوبر ازلان شاہ اور ڈاکٹر وریشہ نے۔

 کئی ماہ اپنی ننھی کلی کو دنیا سے چھپا کر رکھنے کے بعد آخر کر مداحوں کی فرمائش پر بیٹی کی منہ دکھائی کردی ۔ انسٹاگرام پر ازلان شاہ نے خوبصورت ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے اپنی اہلیہ کے ساتھ بیٹی کی منہ دکھائی کرنے کیلئے خوبصورت مقام کا انتخاب کیا ۔ پوسٹ کے کیپشن میں ازلان شاہ نے لکھا کہ،‘ اگر آپ کے پاس عزوہ کی کوئی تصویر یا ویڈیوز ہیں۔ تو برائے مہربانی انہیں ہماری اجازت کے بغیر پوسٹ نہ کریں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں