صبا حمید کے نئے ڈرامہ‘‘نور جہاں ’’کا ٹریلر جاری

صبا حمید کے نئے ڈرامہ‘‘نور جہاں ’’کا ٹریلر جاری

کراچی (شوبزڈیسک) صباحمید کی نجی ٹی وی کی نئی ڈرامہ سیریل نور جہاں کے ٹریلرز ڈیجیٹل میڈیا اور سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے ہیں۔۔۔

 جو 25 مئی کو آن ایئر کی جائے گی، یہ ڈراما سیریل سکس سگما پلس پروڈکشنز نے پروڈیوس کی ہے، اس سیریل کے ڈائریکٹر مصدق ملک ہیں، ڈرامے کی کہانی ایک مستند پرانے سکول کی بزرگ خاتون کے گرد گھومتی ہے ، جو اپنے بیٹوں کی زندگیوں سے کھلواڑ کررہی ہے ۔منگل کے روز اس ڈرامے کا نیا ٹریلر ریلیز کیا گیا ہے ، جس میں صبا حمید، نے ایک بادشاہ کی کہانی بیان کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں