نوازالدین صدیقی کا چرس پینے کی عادت کا انکشاف

نوازالدین صدیقی کا چرس  پینے کی عادت کا انکشاف

ممبئی(شوبزڈیسک ) معروف اداکار نوازالدین صدیقی نے ماضی میں دوستوں کے ہمراہ چرس پینے کا انکشاف کیا ہے ۔۔

ایک پوڈکاسٹ میں نوازالدین سے پوچھا گیا کہ کیا لوگوں کو شادی کرنی چاہیے ؟ جس پر اداکار نے کہا کہ میں شادی کے خلاف ہوں، شادی کرکے انسان مشکل میں آجاتا ہے ،اسی دوران انہوں نے اپنے تلخ ماضی کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ میں ماضی میں ایسے لوگوں کے ساتھ اُٹھتا بیٹھتا تھا جنہوں نے مجھے چرس پینے کی عادت ڈال دی تھی لیکن اب میں نے چرس پینا چھوڑ دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں