دلیر مہندی اداکار بن گئے ، ویلکم ٹو دی جنگل سے کیریئر شروع کرینگے

دلیر مہندی اداکار بن گئے ، ویلکم ٹو دی جنگل سے کیریئر شروع کرینگے

ممبئی (شوبزڈیسک)بھارتی گلوکار، گیت نگار اور ریکارڈ پروڈیوسر دلیر مہندی جلد اپنا بالی ووڈ کیریئر شروع کرنے کو تیار ہیں۔

 وہ اکشے کمار کی فلم ویلکم ٹو دی جنگل میں کام کرینگے ۔دلیر مہندی نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران اس سے بھی زیادہ دلچسپ انکشاف یہ کیا کہ انہیں 1998 کی کاجول کی فلم کچھ کھٹی کچھ میٹھی میں کرادار ادا کرنے کی پیشکش ہوئی تھی۔ان دنوں انکا گایا ہوا گانا کڈیاں شہر دیاں، بہت مشہور ہوا تھا، اس وقت انہیں یہ رول آفر ہوا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں