اپنے والد کی طرح ‘مسٹر پرفیکشنسٹ’ نہیں ہوں:جنید خان

اپنے والد کی طرح ‘مسٹر پرفیکشنسٹ’ نہیں ہوں:جنید خان

ممبئی(شوبزڈیسک) بالی وڈ انڈسٹری کے سپر سٹار عامر خان کے بیٹے جنید نے کہا ہے کہ وہ اپنے والد کی طرح ‘مسٹر پرفیکشنسٹ’ نہیں ہیں۔۔۔

نیٹ فلکس فلم ‘مہاراج’ سے اپنا ڈیبیو کرنے والے اداکار نے تازہ انٹرویو میں بتایا کہ وہ اپنی زندگی کو خوب انجوائے کرتے ہیں، وہ 2017 سے ممبئی میں تھیٹر کررہے ہیں اور جب ‘مہاراج’ کے ڈائریکٹر سدھارتھ ملہوترا نے انہیں فلم کا آڈیشن دینے کا کہا تو وہ راضی ہوگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں