سوہانا خان کے امیتابھ بچن کے نواسے آگستیا کے ساتھ ‘ڈیٹنگ’ کے چرچے

سوہانا خان کے امیتابھ بچن کے نواسے آگستیا کے ساتھ ‘ڈیٹنگ’ کے چرچے

لندن(شوبزڈیسک) شاہ رخ خان کی بیٹی اداکارہ سوہانا خان کے امیباتھ بچن کے نواسے آگستیا نندا کے ساتھ ‘ڈیٹنگ’ کے چرچے ہورہے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سوہانا خان لندن میں چھٹیاں گزارنے کیلئے موجود ہیں اور انہیں متعدد پارٹیوں میں آگستیا کے ساتھ دیکھا گیا ہے ۔آگستیا نندا اور سوہانا خان نے بالی وڈ فلم ‘آرچیز’ سے اپنا اپنا اداکاری ڈیبیو کیا تھا اور اب دونوں کے درمیان قربتیں بڑھ گئی ہیں۔لندن میں ایک نائٹ کلب پارٹی سے سے دونوں کی متعدد تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں