حریم فاروق نے منگنی کرلی؟ ویڈیو وائرل

حریم فاروق نے منگنی کرلی؟ ویڈیو وائرل

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ حریم فاروق کی منگنی کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں۔

حریم فاروق نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں اداکارہ کے ہمراہ سعد سلطان نامی شخص بھی موجود ہے، یہ تصاویر مختلف موقع پر لی گئی ہیں، حریم فاروق نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں سعد سلطان سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ سعدی! سالگرہ مبارک ہو، آپ میرے پاگل پن کو پُرسکون کرتے ہیں۔ اختتام میں حریم فاروق نے سعد سلطان سے محبت کا بھی اظہار کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں