ہالی وڈ بلاک بسٹر فلم ‘گلیڈی ایٹر 2’ کی پہلی جھلک سامنے آگئی

 ہالی وڈ بلاک بسٹر فلم ‘گلیڈی ایٹر 2’ کی پہلی جھلک سامنے آگئی

لاس اینجلس(شوبزڈیسک)ہالی وڈ میں تہلکہ مچانے والی فلم ‘گلیڈی ایٹر’ کے سیکوئیل فلم کی پہلی جھلک سامنے آگئی۔۔۔

ہدایت کار رڈلے اسکاٹ کی فلم پہلی تصاویر وینیٹی فیئر کی جانب سے جاری کی گئی ہیں، جس میں نئی کاسٹ کی ایک جھلک پیش کی گئی ہے اور کہانی کی سمت کی طرف اشارہ کیا گیا ہے، پہلی تصاویر میں کولوسیئم ایک بار پھر ایک مرکزی مقام معلوم ہوتا ہے، جس میں میدان کی دیواروں کے اندر گلیڈی ایٹرز کی وحشیانہ لڑائیوں اور تناؤ کے لمحات کی عکاسی کی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں