شاہ رخ نے ک ک ک کرن والا ڈائیلا گ یش چوپڑا سے متاثر ہوکرکیا:جوہی چاولہ

شاہ رخ نے ک ک ک کرن والا ڈائیلا گ یش چوپڑا سے متاثر ہوکرکیا:جوہی چاولہ

گجرات(شوبزڈیسک)شاہ رخ خان کی ماضی کی مقبول فلم ’ڈر‘ کے مشہور ڈائیلاگ ’آئی لو یو ک ک ک کرن‘ کے پیچھے کی کہانی بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاولہ نے بتا دی۔

انہوں نے گجرات چیمبر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ شاہ رخ خان نے مشہور ڈائیلاگ ’آئی لو یو ک-ک-ک-کرن‘ ہدایتکار یش چوپڑا کی ہکلاہٹ سے متاثر ہوکر ادا کیا تھا۔ فلم کی شوٹنگ سے قبل شاہ رخ خان نے اُنہیں بتایا تھا کہ وہ ’آئی لو یو کرن‘ کے سادے ڈائیلاگ کو تبدیل کرکے ’آئی لو یو ک-ک-ک-کرن‘ کرکے ادا کرینگے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں