پنکج ترپاٹھی نے’’ مرزا پور‘‘2کے نئے سیزن کیلئے 10کروڑ روپے لئے

 پنکج ترپاٹھی نے’’ مرزا پور‘‘2کے نئے سیزن کیلئے 10کروڑ روپے لئے

ممبئی(شوبزڈیسک) اداکار پنکج ترپاٹھی کے ویب سیریز ’مرزا پور‘ کے لیے گئے معاوضے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

پنکج کپور کو مرزا پور2 کے لیے 10 کروڑ بھارتی روپے ادا کیے گئے ۔ پنکج ترپاٹھی کو کیرئیر کے آغاز میں ٹی وی سیریل میں اداکاری کے لیے صرف 1700 روپے کا معاوضہ ملا تھا۔ انہیں پہلا بڑا بریک تھرو فلم ’گینگس آف واسع پور‘ سے ملا تھا۔پنکج ترپاٹھی ’مرزا پور 3 ’ میں بھی قالین بھیا کا کردار نبھا رہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں