سنجے دت کامیڈی فلم ’’ہاؤس فُل ‘‘ 5میں کاسٹ

سنجے دت کامیڈی فلم  ’’ہاؤس فُل ‘‘ 5میں کاسٹ

ممبئی(شوبزڈیسک )بالی ووڈ سٹار سنجے دت کو کامیڈی فرنچائز ’ہاؤس فُل‘ کے پانچویں سیکوئل میں کاسٹ کرلیا گیا ہے ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ’ہاؤس فُل 5 کے پروڈیوسر ساجد ناڈیاڈوالا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر سُپر اسٹار سنجے دت کے ہمراہ اپنی تصویر پوسٹ کی۔ساجد ناڈیاڈوالا نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بہت خوشی ہورہی ہے کہ سنجے دت نئی آنے والی فلم ’ہاؤس فُل 5 کی کاسٹ میں شامل ہوگئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں