تمنا بھاٹیا کی فلم کے سیٹ پر سرپرائز برتھ ڈے پارٹی

تمنا بھاٹیا کی فلم کے سیٹ  پر سرپرائز برتھ ڈے پارٹی

ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ اداکارہ تمنا بھاتیا نے فلم کے سیٹ پر منائی گئی سرپرائز برتھ ڈے پارٹی کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کی ہیں۔

تمنا بھاٹیا نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں تمنا بھاٹیا کہتی سنائی دیں کہ اس استری کو آئسکریم کھانا بہت پسند ہے آئسکریم بننا نہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ ڈانس کی شوٹنگ کرواتے ہوئے میں اپنی خود کی سالگرہ بھول گئی تھی لیکن میری ٹیم نے میرے دن کو بے انتہا خاص بنا دیا۔ویڈیو میں اداکارہ سیٹ پر شال پہن کر دو کیک کاٹتی  نظر آئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں