ایمن خان نے ایک سال بعد دوسری بیٹی کی منہ دکھائی کردی

ایمن خان نے ایک سال بعد دوسری بیٹی کی منہ دکھائی کردی

کراچی(شوبزڈیسک)معروف اداکارہ ایمن خان نے بالآخر مداحوں کو اپنی دوسری بیٹی مرال کا چہرہ دکھا دیا۔

شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی ایمن خان اور منیب بٹ نے گزشتہ روز اپنی بیٹی مرال کی پہلی سالگرہ کے موقع پر شاندار ’برتھ ڈے پارٹی‘ کا اہتمام کیا جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔بیٹی کو سوشل میڈیا کی دُنیا سے اوجھل رکھنے کے بعد ایمن اور منیب نے پہلی سالگرہ کے موقع پر بیٹی کی منہ دکھائی بھی کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں