نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 23 برس بیت گئے

 نازیہ حسن کو مداحوں سے  بچھڑے 23 برس بیت گئے

کراچی(شوبزڈیسک ) پاکستان میں شعبہ موسیقی کو جدت دینے والی صدارتی تمغہ یافتہ پلے بیک سنگر نازیہ حسن کی گرشتہ روز 23 ویں برسی منائی گئی ۔

،موسیقار سہیل رعنا کے ٹی وی پروگرام ‘سنگ سنگ چلے ’ سے فنکارانہ سفر شروع کرنے والی نازیہ حسن کا نام احمد رشدی، عالمگیر اور محمد علی شہکی سمیت ان گلوکاروں کی فہرست میں شامل ہے جنھوں نے مشرق اور مغرب کی موسیقی کا امتزاج متعارف کروایا۔ گلوکارہ پھیپھڑوں کے سرکان کے 13 اگست 2000 کو خالق حقیقی سے جا ملیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں