عامر خان اور سنی دیول کی نئی تاریخی فلم’’لاہور1947‘‘ کی شوٹنگ مکمل

عامر خان اور سنی دیول کی نئی تاریخی فلم’’لاہور1947‘‘ کی شوٹنگ مکمل

ممبئی(شوبزڈیسک )بالی وڈ انڈسٹری کے دو بڑے سپر سٹارز عامر خان اور سنی دیول کی نئی تاریخی فلم ‘لاہور1947’ کی شوٹنگ مکمل ہوگئی۔

بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق راج کمار سنتوشی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کی شوٹنگ 70 دن میں بغیر کسی وقفے کے جاری رہی تھی فلم کی پوسٹ پروڈکشن کا آغاز جلد ہوجائے گا اور اس کے بعد اگر اضافی شوٹنگ کی ضرورت ہوئی تو کی جائے گی۔شبانہ اعظمی ‘لاہور1947’ میں سنی دیول کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آئیں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں