بوبی دیول اور سوریا کی میگا ایکشن فلم ‘کنگووا’ کا ٹریلر جاری

بوبی دیول اور سوریا کی میگا ایکشن  فلم ‘کنگووا’ کا ٹریلر جاری

ممبئی(شوبزڈیسک )بالی وڈ سٹار بوبی دیول اور ساؤتھ سٹار سوریا کی میگا ایکشن فلم ‘کنگووا’ کا دھماکہ خیز ٹریلر جاری کردیا گیا،۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

بھارتی میڈیا کے مطابق میگا ایکشن فلم کا ٹریلر ‘کنگووا’ کے ڈائریکٹر شیوا کے جنم دن کے موقع پر سامنے لایا گیا ہے ۔فلم کے ٹریلر سے ثابت ہوتا ہے کہ ‘کالکی2898’ اور ‘باہوبلی’ کے بعد ایک اور ساؤتھ بلاک بسٹر فلم بالی وڈ میں دھماکہ خیز انٹری دینے کو تیار ہے ۔‘کنگووا’ رواں برس کی سب سے مہنگی فلم ہے اور اس کے بجٹ کا تخمینہ 350 کروڑ لگایا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں