سماعت سے محروم لڑکی جنوبی افریقہ میں بیوٹی کوئین بن گئی

سماعت سے محروم لڑکی جنوبی  افریقہ میں بیوٹی کوئین بن گئی

لاہور(شوبزڈیسک )مس جنوبی افریقہ کا تاج، سننے کی صلاحیت سے محروم 28 سالہ میا لی روکس کو پہنا دیا گیا۔28 سالہ ماڈل اور ۔

مارکیٹنگ مینجر میا لی روکس نے ‘مس جنوبی افریقہ کا تاج پہنتے ہوئے کہا کہ ‘میں امید کرتی ہوں کہ میری یہ کامیابی ان تمام لوگوں کی حوصلہ افزائی کرے گی جو خود کو باقی دنیا سے الگ تھلگ محسوس کرتے ہیں۔ میں اپنے جیسے تمام لوگوں کو اپنے ناممکن خوابوں کو پورا کرنے کی ترغیب دوں گی۔ میں فخر کے ساتھ کہتی ہوں کہ میں ایک سماعت سے محروم افریقی خاتون ہوں جو تنہائی کے درد کو اچھی طرح سمجھتی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں