شادی کا خوبصورت لمحہ کنیا دان کے وقت اذان کی آواز تھی:ظہیر اقبال

شادی کا خوبصورت لمحہ کنیا دان کے وقت اذان کی آواز تھی:ظہیر اقبال

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی کی تقریب رواں برس 23 جون کو ممبئی میں ہوئی، جس میں ان کے قریبی دوست اور رشتے دار شریک ہوئے تھے۔

ایک انٹرویو میں ظہیر اقبال نے انکشاف کیا کہ شادی کی رسم کے دوران سب سے خوبصورت لمحہ وہ تھا جب مسجد سے اذان کی آواز آرہی تھی، ان کی شادی کی تقریب نہایت ہی مسحور کن تھی اور جب کنیادان کی رسم شروع ہوئی تو وہ حسین اور یادگار لمحات تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں