خلیل الرحمان تکبر اور حقارت میں اپنے منہ کی کھارہے :ریشم

خلیل الرحمان تکبر اور حقارت  میں اپنے منہ کی کھارہے :ریشم

لاہور(شوبزڈیسک)سینئر اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ خلیل الرحمان کی کئی ویڈیوز دیکھیں، ایک اچھے رائٹر کو یہ زیب نہیں دیتا لیکن خلیل الرحمان میں اتنا تکبر اور اتنی حقارت ہے کہ وہ اپنے منہ کی کھا رہے ہیں۔

 ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ فنکاروں پر تنقید کرنے والے لوگوں پر آج زمانہ ہنس رہا ہے۔ آپ نے جو بھی کرنا ہے اپنے گھر میں کریں یوٹیوب پر آکر اپنا مذاق نہ اڑوائیں ایسے لوگ برباد ہوجاتے ہیں، خلیل الرحمان ہر وقت عورت کو ٹارگٹ کیوں کرتے ہیں مجھے اس بات کا جواب دیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں