فلم’’اسٹری2‘‘ کے ڈیڑھ لاکھ ایڈوانس ٹکٹ فروخت

 فلم’’اسٹری2‘‘ کے ڈیڑھ  لاکھ ایڈوانس ٹکٹ فروخت

ممبئی(شوبزڈیسک)شردھا کپور اور راجکمار راؤ کی نئی فلم ‘اسٹری2’ کے ڈیڑھ لاکھ ایڈوانس ٹکٹ فروخت ہوگئے اور فلم اوپننگ ڈے پر 40 کروڑ سے زائد کا بزنس کرسکتی ہے۔

 ‘اسٹری1’ کی کہانی ایک چھوٹے سے قصبے کے گرد گھومتی تھی جہاں ایک خطرناک بھوت کا بسیرا ہوتا ہے اور فلم ہارر کے ساتھ کامیڈی بھی پیش کرتی ہے ۔‘اسٹری2’ کا ٹیزر رواں برس جون میں ریلیز کیا گیا تھا جبکہ فلم میں بالی وڈ سٹار اکشے کمار بھی خصوصی انٹری دینگے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں