پاکستان کی کرینہ ،اسے بالی ووڈ بھیج دو ،حرامانی کی ویڈیو پر تبصرے

پاکستان کی کرینہ ،اسے بالی ووڈ بھیج دو ،حرامانی کی ویڈیو پر تبصرے

لاہور (شوبز ڈیسک )اداکارہ حرا مانی کی ایک ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ مشورے دئیے جارہے ہیں۔

 ، جس میں وہ گلابی ساڑھی پہنے قراقرم ہائی وے پر پاسو کونز پر موجود تھیں۔ بلند پہاڑوں کے ساتھ عقب میں چلتے گانے کے ساتھ اداکارہ کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو اپنی جانب متوجہ کیا۔ ایک خاتون صارف نے اداکارہ کو حسین قرار دے دیا اورایک نے حرا مانی کو پاکستان کی کرینہ قرار دے دیا جبکہ کئی صارفین نے تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ اسے کوئی بالی ووڈ بھیج دو، کسی نے پاکستانی عرفی جاوید قرار دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں