سوناکشی سنہا نے ممبئی میں اپنے گھر کو فروخت کرنے کی وجہ بتادی

سوناکشی سنہا نے ممبئی میں اپنے  گھر کو فروخت کرنے کی وجہ بتادی

ممبئی(شوبزڈیسک) بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے ممبئی میں واقع اپنے گھر کی فروخت کی اصل وجہ بتادی۔

۔37 سالہ سوناکشی نے حال ہی میں ممبئی میں اپنے گھر کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ،بھارتی میڈیا کے مطابق سوناکشی نے ایک بڑا گھر اس عمارت میں خریدا ہے جو ان کے شوہر ظہیر اقبال تیار کر رہے ہیں۔سوناکشی سنہا نے نئے گھر میں منتقل ہونے کا فیصلہ کیا ہے اور اسی وجہ سے وہ اپنا پرانا گھر فروخت کرنا چاہتی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں