لیڈی ڈاکٹر ریپ کیس کیخلاف احتجاج شریا گھوشال کا کولکتہ میں کنسرٹ ملتوی

لیڈی ڈاکٹر ریپ کیس کیخلاف احتجاج  شریا گھوشال کا کولکتہ میں کنسرٹ ملتوی

ممبئی(شوبزڈیسک)بھارت کی معروف گلوکارہ شریا گھوشال نے کولکتہ میں بہیمانہ جنسی زیادتی کے بعد قتل ہونے والی لیڈی ڈاکٹر کے انصاف کیلئے ہونیوالے احتجاجی مظاہروں کے دوران اپنا میوزک کنسرٹ ملتوی کردیا۔

ستمبر کو کولکتہ میں شریا گھوشال کا میوزک کنسرٹ شیڈول تھا تاہم کنسرٹ سے چند روز قبل گلوکارہ نے سوشل میڈیا پر اعلان کیا کہ اُنہوں نے کولکتہ ریپ کیس کی متاثرہ فیملی سے اظہار یکجہتی کرنے اور ظلم کے خلاف اُٹھاتے ہوئے کنسرٹ ملتوی کردیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں