لڑکوں اور لڑکیوں کی دوستیاں میری سمجھ سے بالا تر :علی رضا

 لڑکوں اور لڑکیوں کی دوستیاں  میری سمجھ سے بالا تر :علی رضا

لاہور(شوبزڈیسک ) ابھرتے ہوئے اداکار علی رضا کا کہنا ہے کہ لڑکا اور لڑکی دوست ہوسکتے ہیں لیکن ایک حد میں، آج کل لڑکوں اور لڑکیوں کے درمیان ہونے والی۔

 دوستی میری سمجھ سے بالا تر ہے ۔ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے بتایا کہ انہیں ایک ایسی لڑکی کی تلاش ہے جو ان کے ساتھ تو دوستانہ رویہ رکھے لیکن دوسروں کے سامنے شرمیلی ہو، ایک ایسی لڑکی جو ان کا احترام کرے اور سب سے اہم یہ کہ لڑکی کس نگاہ سے انہیں دیکھتی ہے۔

 ، کیونکہ کسی بھی شخص آنکھوں سے جذبات کا اندازہ بخوبی لگایا جاسکتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں