کرن اشفاق کے ہاں بیٹی کی پیدائش ،نام خدیجہ رکھ دیا
لاہور (شوبزڈیسک)اداکارہ و ماڈل کرن اشفاق اور پیپلزپارٹی کے رہنما حمزہ علی چودھری کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے ۔
کرن اشفاق نے سوشل میڈیا پر بیٹی کی پیدائش کی خوشخبری سنائی، انہوں نے اپنی پوسٹ کا تھیم ہلکے پنک رنگ کا رکھا اور ساتھ ہی بتایا کہ انہوں نے نومولود کا نام خدیجہ علی رکھا ہے جو 5اکتوبرکو پیداہوئی ۔حمزہ علی چودھری نے بھی اپنی بیٹی کی پیدائش کی خبر سوشل میڈیا پر دی اوراپنی بیٹی اور اپنے بچپن کی تصویر شیئر کی ۔