ابھیشیک کا غیر ازدواجی تعلق ایشوریا سے دوری کی وجہ بنا:بھارتی میڈیا
ممبئی(شوبزڈیسک)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایشوریا اور ابھیشک بچن کی علیحدگی کی وجہ ابھیشیک کا مبینہ غیر ازدواجی تعلق ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹ پر ریڈٹ صارفین کی پوسٹس کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ ابھیشک کا فلم ‘دسوی’ کی اداکارہ نمرت کور کے ساتھ غیر ازدواجی تعلق جوڑے کے درمیان علیحدگی کی وجہ بنا ،ابھیشیک نے ایشوریا کو دھوکا دیا، غلطی کا احساس ہونے پر ایشوریا کے پاس واپس آنے کی کوشش کی لیکن ایشوریا نے اس کی اجازت نہیں دی۔