بھارتی اداکار نارا روہت کی ساتھی اداکارہ سریشا لیلا سے منگنی

بھارتی اداکار نارا روہت کی  ساتھی اداکارہ سریشا لیلا سے منگنی

حیدرآباد(شوبزڈیسک ) تلگو فلموں کے معروف اداکار نارا روہت کی منگنی ان کی فلم پرتی ندھی 2 کی کو سٹار سریشا لیلا کے ساتھ حیدرآباد میں ہوئی۔

۔یہ خوبصورت تقریب نووٹل ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں وزیر اعلیٰ سمیت خاندان کے دیگر افراد اور فلمی دنیا کی اہم شخصیات نے شرکت کی۔ ننداموری بالکرشنا بھی اس موقع پر موجود تھے ۔منگنی کی تقریب کی تصاویر مشہور فوٹوگرافر آر وی آر پرو نے انسٹاگرام پر شیئر کیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں