ہالی ووڈ فلم ‘جوکر: فولی اے ڈاہ’ کو 10 دن بعد ہی کروڑوں ڈالر کا نقصان

ہالی ووڈ فلم ‘جوکر: فولی اے ڈاہ’ کو 10 دن بعد ہی کروڑوں ڈالر کا نقصان

واشنگٹن (شوبزڈیسک) 4اکتوبر کو ریلیز ہونے والی ہالی ووڈ فلم ‘جوکر: فولی اے ڈاہ’ کو ریلیز کے 10دن بعد ہی نارتھ امریکن باکس آفس پر۔

 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا زبردست نقصان ہوا ہے اور اب یہ فلم تیسرے نمبر پر آگئی ہے جبکہ پہلی پوزیشن ہارر سیکیوئیل ‘ٹیری فائر 3’ نے لے لی ہے ۔جوکر فولی اے ڈاہ، ریلیز کے وقت 40 ملین ڈالر کے ساتھ امریکن باکس آفس پر پہلے نمبر پر تھی، لیکن 10 دن کے اندر ہی فلم کی کمائی 80 فیصد کم ہوکر 7.1 ملین ڈالر تک گر گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں