سارہ اور امرتا سنگھ نے ممبئی میں دو کمرشل جائیدادیں خرید لیں

سارہ اور امرتا سنگھ نے ممبئی میں دو کمرشل جائیدادیں خرید لیں

ممبئی (شوبزڈیسک )بالی ووڈ اداکارہ اور سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان اور ان کی والدہ اور ماضی کی معروف اداکار امرتا سنگھ نے ممبئی کے علاقے اندھیری ویسٹ میں 22 کروڑ روپے مالیت کی دو کمرشل جائیدادیں خریدی ہیں۔

 رجسٹریشن دستاویزات کے مطابق سارہ اور امرتا سنگھ نے دو کمرشل یونٹس اندھیری ویسٹ کے سگنیچر بلڈنگ کی نویں منزل پر خریدی ہیں۔ فروخت کرنے والی کمپنی کا نام ویر ساواکر پروجیکٹ پرائیویٹ لمیٹڈ ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں