میرے تعلقات ٹرولنگ سے متاثر ہوئے:ملائیکا اروڑا کا اعتراف

میرے تعلقات ٹرولنگ سے متاثر ہوئے:ملائیکا اروڑا کا اعتراف

ممبئی (شوبزڈیسک)بھارتی اداکارہ ملائیکا اروڑا نے اعتراف کیا ہے کہ اُن کے تعلقات ٹرولنگ سے متاثر ہوئے ہیں اور میں نے اس نوعیت کے اقدامات سے نمٹنے کی حکمت عملی تیار کرلی ہے۔۔۔

 خود کو مضبوط بنایا جائے کسی کو بھی اپنے آپ کو نیچے گرانے کی اجازت نہ دی جائے یہی چیزیں میرے لیے بہترین ہیں۔ جب بھی ٹرولنگ یا تنقید ہوتی ہے تو وہ اس دوران اپنی زندگی کے مثبت پہلوؤں پر توجہ مرکوز رکھتی ہیں اور خود سے متعلق جاری منفی باتوں سے دور رہتی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں