بھول بھلیاں کی کامیابی سے فلمسازوں کا میرے بارے تصور بدلا: ودیا بالن

بھول بھلیاں کی کامیابی سے فلمسازوں  کا میرے بارے تصور بدلا: ودیا بالن

ممبئی (شوبزڈیسک )بالی ووڈ کی ورسٹائل اداکارہ ودیا بالن نے کہاہے کہ بھول بھلیاں سیریز کی پہلی فلم کی کامیابی سے فلم سازوں کا میرے بارے میں تصور تبدیل ہوا۔

 بھول بھلیاں کی پہلی فلم کے بعد فلمسازوں کو یہ احساس ہوا کہ میں اس سے زیادہ مشکل اور غیر روایتی کرداروں کو بھی بخوبی نبھا سکتی ہوں۔46 سالہ ودیا نے ماضی کی یاد تازہ کرتے ہوئے بتایا کہ "بھول بھلیاں" کی کامیابی کے بعد "عشقیا" جیسی فلمیں ملیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں