یو اے ای پہلی بار’’مس یونیورس‘‘ مقابلے میں حصہ لینے کو تیار

یو اے ای پہلی بار’’مس یونیورس‘‘  مقابلے میں حصہ لینے کو تیار

دبئی(شوبزڈیسک)متحدہ عرب امارات پہلی مرتبہ خواتین کی خوبصورتی کے عالمی مقابلے ‘مس یونیورس’ مقابلے میں شرکت کے لیے تیار ہے۔

مس یونیورس آرگنائزیشن (ایم یو او) کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر یو اے ای کی شرکت کا اعلان کیا گیا ،انسٹاگرام پوسٹ میں انڈونیشیا کی کاروباری شخصیت پاپی کیپیلا کو یو اے ای اور سپرس کی نیشنل ڈائریکٹر مقرر کیا گیا ہے۔ کیپیلا پہلے مس یونیورس انڈونیشیا اور ملیشیا کی نیشنل ڈائریکٹر کے طور پر کام کر چکی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں