ریاض میں رنگارنگ فیشن شو جینیفر لوپیز نے سُر بکھیر دیئے

ریاض میں رنگارنگ فیشن شو  جینیفر لوپیز نے سُر بکھیر دیئے

ریاض(شوبزڈیسک)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہونیوالے فیشن شو میں عالمی شہرت یافتہ گلوکاروں کی شاندار پرفارمنسز نے دھوم مچا دی۔

یہ فیشن شو ریاض سیزن کے سالانہ تفریحی فیسٹیول کے دوران منعقد کیا گیا، جہاں لبنانی ڈیزائنر کے تخلیق کردہ 300 سے زائد دیدہ زیب ملبوسات پیش کیے گئے جبکہ جینیفر لوپیز، سیلین ڈیون، نینسی اجرم، عمرو دیاب اور کیملا کابیلو جیسے معروف گلوکاروں نے اپنی سُریلی آوازوں سے تقریب کو یادگار بنا دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں