جانی ڈیپ کی اپنے سے آدھی عمر کی لڑکی کے ساتھ قربتیں

جانی ڈیپ کی اپنے سے  آدھی عمر کی لڑکی کے ساتھ قربتیں

واشنگٹن(نیٹ نیوز)ہالی ووڈ کے 61 سالہ اداکار جانی ڈیپ ایک بار پھر محبت کے لیے تیار ہیں، اس بار اُن کا انتخاب اپنے سے آدھی عمر کی لڑکی ہے، ان سب باتوں کی حقیقت سامنے آگئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سابقہ اہلیہ ایمبرہرڈ سے تعلق کے بعد جونی ڈیپ اور اُن کی خاتون وکیل جوئل رچ کے تعلق کی خبریں سامنے آئیں لیکن لگتا ہے کہ اداکار اب مزید آگے بڑھ گئے ہیں۔ وہ اپنے سے آدھی عمر کی نوجوان اسپینش لڑکی سے ڈیٹنگ کررہے ہیں، جو پیشے کے لحاظ سے انفلوئنسر ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں