رحمہ زمان نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں

رحمہ زمان نکاح کے  بندھن میں بندھ گئیں

لاہور(شوبزڈیسک ) شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ رحمہ زمان نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں۔انہوں نے دعائے خیر کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے منگنی اور ساتھ ہی نکاح کا بھی اعلان کر دیا۔

انسٹاگرام پر اداکارہ نے مختلف پوسٹ شیئر کی ہیں۔اداکارہ نے چند دن قبل اپنے ہاتھ کی تصویر شیئر کی اورکیپشن میں لکھا کہ ‘اسے پسند آیا، تو اس نے اس میں انگوٹھی پہنا دی، سب سے آسان ‘ہاں’ جو میں نے کہی۔ الحمد للّٰہ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...